کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
حدیث نمبر
753
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ رَأَی حُذَيْفَةُ رَجُلًا لَا يُتِمُّ الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ قَالَ مَا صَلَّيْتَ وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَی غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان، زید بن وہب کا بیان ہے، کہ حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ رکوع اور سجدوں کو پورا کرتا تھا انہوں نے (اس سے کہا کہ تو نے نماز نہیں پڑھی اور اگر تو مرے گا تو اس دین کے خلاف مرے گا جس پر ﷲ نے محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو پیدا کیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment