Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:752


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رکوع میں ہتھیلیوں کا گھٹنوں پر رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
752
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ صَلَّيْتُ إِلَی جَنْبِ أَبِي فَطَبَّقْتُ بَيْنَ کَفَّيَّ ثُمَّ وَضَعْتُهُمَا بَيْنَ فَخِذَيَّ فَنَهَانِي أَبِي وَقَالَ کُنَّا نَفْعَلُهُ فَنُهِينَا عَنْهُ وَأُمِرْنَا أَنْ نَضَعَ أَيْدِينَا عَلَی الرُّکَبِ
ابو الولید، شعبہ، ابویعفور، مصعب سعد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کے پہلو میں (ایک مرتبہ) نماز پڑھی تو میں اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر اپنے گھٹنوں کے درمیان میں دبا لیا، مجھے میرے باپ نے منع کیا اور کہا کہ ہم ایسا کرتے تھے تو ہمیں اس سے منع کردیا گیا، اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اپنے ہاتھ (رکوع میں) گھٹنوں پر رکھ لیا کریں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment