Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:758


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اللھم ربنا ولک الحمد کہنے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر
758
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ الْإِمَامُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِکَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جب امام سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے تو تم اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ کہو کیونکہ جس کا قول ملائکہ کے قول سے موافق ہوجائے گا اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے،



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment