کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
759
بَاب حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَأُقَرِّبَنَّ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقْنُتُ فِي الرَّکْعَةِ الْآخِرَةِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَصَلَاةِ الْعِشَائِ وَصَلَاةِ الصُّبْحِ بَعْدَ مَا يَقُولُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَيَدْعُو لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَلْعَنُ الْکُفَّارَ
معاذبن فضالہ ہشام یحیی ابوسلمہ روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ نے فرمایا کہ میں تمہاری نماز رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی نماز کے قریب کردوں گا چناچہ ابوہریرہ نماز ظہر اور نماز عشاء اور نماز فجر کی آخری رکعتوں میں سمع ﷲ لمن حمدہ کے بعد قنوت کرتے مومنوں کے حق میں دعائے خیراور کفارہ پر لعنت کرتے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment