Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:799


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز کے بعد ذکر کا بیان
حدیث نمبر
799
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ أَبَا مَعْبَدٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَفْعَ الصَّوْتِ بِالذِّکْرِ حِينَ يَنْصَرِفُ النَّاسُ مِنْ الْمَکْتُوبَةِ کَانَ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ کُنْتُ أَعْلَمُ إِذَا انْصَرَفُوا بِذَلِکَ إِذَا سَمِعْتُهُ
اسحاق بن نصر، عبدالرزاق، ابن جریح، عمرو، معداء بن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ جب لوگ فرض نماز سے فارغ ہوں اس وقت بلند آواز سے ذکر نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں (رائج) تھا اور ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب میں سنتا تھا کہ لوگ ذکر کرتے ہوئے لوٹے، تو مجھے معلوم ہو جاتا تھا کہ نماز ختم ہو گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment