کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
امام لوگوں کی طرف منہ کرلے جب سلام پھیرلے
حدیث نمبر
803
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی صَلَاةً أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ
موسی بن اسمعیل، جریربن حازم، ابورجاء، سمرہ بن جندب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم جب نماز پڑھ چکتے تو اپنا منہ ہماری طرف کرلیتے تھے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment