کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
ان روایتوں کا بیان کہ کچے لہسن اور پیاز اور گندم کے بارے میں بیان کی گئی ہیں۔
حدیث نمبر
812
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ مَا سَمِعْتَ نَبِيَّ اللَّه صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الثُّومِ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبْنَا أَوْ لَا يُصَلِّيَنَّ مَعَنَا
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب روایت کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آپ نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے لہسن کے بارے میں کیا سنا ہے؟ انہوں نے کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے (اس کی نسبت یہ) فرمایا ہے کہ جو شخص یہ درخت کھائے وہ نہ ہمارے قریب آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment