کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
بچوں کے وضو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
813
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيَّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَفُّوا عَلَيْهِ فَقُلْتُ يَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَکَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ
محمد بن مثنیٰ، غندر، شعبہ، سلیمان شیبانی، شعبی روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک منبوذ کی قبر پر گیا تھا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو امامت کی، اور لوگوں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف باندھی (اور اس کی نماز پڑھی سلیمان کہتے ہیں) میں نے کہا کہ اے ابوعمر تم سے یہ کس نے بیان کیا انہوں نے کہا ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment