Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:825


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رات کے وقت اور اندھیرے میں عورتوں کے مسجد جانے کا بیان
حدیث نمبر
825
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَوْ أَدْرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحْدَثَ النِّسَائُ لَمَنَعَهُنَّ کَمَا مُنِعَتْ نِسَائُ بَنِي إِسْرَائِيلَ قُلْتُ لِعَمْرَةَ أَوَمُنِعْنَ قَالَتْ نَعَمْ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، یحییٰ، بن سعید، عمرہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ اگر رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اس حالت کو معلوم کرتے جو عورتوں نے نکالی ہے، تو بے شک انہیں مسجد جانے سے منع کر دیتے، جس طرح بنی اسرائیل کی عوتوں کو منع کر دیا گیا تھا، (یحییٰ بن سعید کہتے ہیں) میں نے عمرہ سے کہا، کہ کیا بنی اسرائیل کو منع کر دیا تھا؟ بولیں ہاں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment