کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
مردوں کے پیچھے عورتوں کے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
827
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِ أُمِّ سُلَيْمٍ فَقُمْتُ وَيَتِيمٌ خَلْفَهُ وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا
ابونعیم، ابن عینیہ، اسحاق، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلیم کے گھر میں ایک دن نماز پڑھی، تو میں اور ایک لڑکا آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہوا اور ام سلیم ہمارے پیچھے (کھڑی ہوئیں) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment