کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
نماز جمعہ کیلئے کتنی دور سےآناچاہئے، اور کن پر جمعہ واجب ہے۔
حدیث نمبر
854
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ النَّاسُ يَنْتَابُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مِنْ مَنَازِلِهِمْ وَالْعَوَالِيِّ فَيَأْتُونَ فِي الْغُبَارِ يُصِيبُهُمْ الْغُبَارُ وَالْعَرَقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُمْ الْعَرَقُ فَأَتَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْسَانٌ مِنْهُمْ وَهُوَ عِنْدِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّکُمْ تَطَهَّرْتُمْ لِيَوْمِکُمْ هَذَا
احمد بن صالح، عبد ﷲ بن وہن- عمروبن حارث، عبید ﷲ بن ابی جعفر، محمدبن جعفر بن زبیر، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا ام المومنین روایت کرتی ہیں کہ لوگ جمعہ کے دن اپنے گھروں اور عوالی سے باری باری آتے تھے، وہ گرد میں چلتے تو انہیں گرد لگ جاتی اور پسینہ بہنے لگتا، ان میں سے ایک شخص رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس بیٹھے ہوئے تھے، تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کاش تم آج کے دن صفائی حاصل کرتے یعنی غسل کرلیتے اچھا ہوتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment