کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
منبر پر خطبہ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
871
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَنْ جَائَ إِلَی الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ
آ دم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، زہری، سالم اپنے والد عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا، اس میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کی نماز کیلئے آئے تو چاہئے کہ غسل کر لے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment