کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
872
حَدَّثَنَي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَقْعُدُ ثُمَّ يَقُومُ کَمَا تَفْعَلُونَ الْآنَ
عبید ﷲ بن عمر قواریری، خالد بن حارث، عبید ﷲ بن عمر، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوکر خطبہ پڑھتے تھے، پھر بیٹھتے، پھر کھڑے ہوتے تھے، جیسا کہ تم کرتے ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment