کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
لوگوں کا امام کی طرف منہ کر کے بیٹھنے کا بیان جب وہ خطبہ پڑھے۔
حدیث نمبر
873
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی الْمِنْبَرِ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحییٰ، ہلال بن ابی میمونہ، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ایک دن منبر پر بیٹھے اور ہم لوگ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد بیٹھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment