کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جب امام خطبہ پڑھ رہا ہو اور وہ کسی شخص کو آتا ہوا دیکھے تو اس کو دو رکعت نماز پڑھنے کا حکم دے
حدیث نمبر
882
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَائَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ يَا فُلَانُ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْکَعْ
ابوالنعمان، حمادبن زید، عمرو بن دینار، جابر بن عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ایک شخص آیا اور نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم لوگوں کو جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے تو آپ نے فرمایا اے فلاں تو نے نماز پڑھی ہے?اس نے جواب دیا کہ نہیں آپ نے فرمایا کھڑا ہوجا اور نماز پڑھ لے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment