کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
اﷲ عزوجل کا فرمانا کہ جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور ﷲ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو۔
حدیث نمبر
891
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ بِهَذَا وَقَالَ مَا کُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّی إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ
عبد ﷲ بن مسلمہ، ابن ابی حازم، ابوحازم نے سہل بن سعد سے اس حدیث کو روایت کیا اور کہا ہم نے نہ تو لیٹتے تھے اور نہ دوپہر کا کھانا کھاتے تھے مگر جمعہ کی نماز کے بعد (لیٹتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment