کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز خوف کا بیان
باب
پیدل اور سوار ہو کر خوف کی نماز پڑھنے کا بیان راجل سے مراد پیدل ہے
حدیث نمبر
895
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ نَحْوًا مِنْ قَوْلِ مُجَاهِدٍ إِذَا اخْتَلَطُوا قِيَامًا وَزَادَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ کَانُوا أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ فَلْيُصَلُّوا قِيَامًا وَرُکْبَانًا
سعید بن یحییٰ بن سعید قرشی، یحییٰ بن سعید قرشی، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر مجاہد کے قول کی طرح روایت کرتے ہیں کہ جب لوگ ایک دوسرے سے خلط ملط ہوجائیں تو کھڑے ہوکر پڑھ لیں، اور ابن عمر نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس زیادتی کے ساتھ روایت کیا کہ اگر کافر کثیر تعداد میں ہوں تو مسلمان کھڑے ہوکر اور سوار ہوکر (یعنی جس طرح کا موقع ملے) پڑھ لیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment