کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
خطبہ عید میں امام اور لوگوں کے کلام کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
932
حدثنامسلم قال حدثناشعبه عن الاسودعن جندب قال صلی النبي صلی الله عليه وسلم يوم النحرثم خطب ثم ذبح وقال من ذبح قبل ان يصلي فليذبح أخری وقالهاومن لم يذبح فليذبح بإسم الله
مسلم، شعبہ، اسود، جندب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جندب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عید الضحی کے دن نماز پڑھی پھر خطبہ دیا، پھر ذبح کیا اور فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس کی جگہ پر دوسرا جانور ذبح کرے اور جس نے ذبح نہیں کیا تو وہ اب ﷲ کے نام سے ذبح کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment