کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
وتر کی ساعتوں کا بیان۔
حدیث نمبر
941
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُلَّ اللَّيْلِ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَانْتَهَی وِتْرُهُ إِلَی السَّحَرِ
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، مسلم، مسروق حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے وتر رات کے تمام حصوں میں پڑھا ہے اور ان کا وتر صبح تک ختم ہوتا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment