کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
949
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ
مسدد، اسماعیل، خالد، ابوقلابہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت انس نے کہا کہ دعائے قنوت مغرب اور فجر میں پڑھی جاتی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment