کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
استسقاء میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے کا بیان
حدیث نمبر
950
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي وَحَوَّلَ رِدَائَهُ
ابو نعیم، سفیان، عبد ﷲ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پانی کی دعا کرنے کو باہر نکلے اور اپنی چادر الٹ دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment