کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
وہ شخص ہم میں سے نہیں جو اپنے گالوں کو پیٹے
حدیث نمبر
1215
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَی الْجَاهِلِيَّةِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، عبدﷲ بن مرہ، مسروق، عبدﷲ رضی ﷲ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو اپنے گالوں کو پیٹے اور گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی پکار پکارے (جاہلیت کی سی بات کرے)
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment