Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1290


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
غیبت اور پیشاب سے قبر کے عذاب ہونے کا بیان
حدیث نمبر
1290
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی قَبْرَيْنِ فَقَالَ إِنَّهُمَا لَيُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ مِنْ کَبِيرٍ ثُمَّ قَالَ بَلَی أَمَّا أَحَدُهُمَا فَکَانَ يَسْعَی بِالنَّمِيمَةِ وَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَکَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ قَالَ ثُمَّ أَخَذَ عُودًا رَطْبًا فَکَسَرَهُ بِاثْنَتَيْنِ ثُمَّ غَرَزَ کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی قَبْرٍ ثُمَّ قَالَ لَعَلَّهُ يُخَفَّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا
قتیبہ، جریر، اعمش، مجاہد، طاوس، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا کہ ان دونوں قبر والوں پر عذاب ہو رہا ہے اور کسی بڑے کام کی وجہ سے نہیں عذاب ہو رہا- پھر فرمایا کہ ان میں سے ایک تو چغلی کھاتا تھا اور دوسرا پیشاب سے نہیں بچتا تھا- پھر آپ نے تر لکڑی لی- اس کے دو ٹکڑے کئے اور ایک ایک ٹکڑا ہر ایک کی قبر پر گاڑ دیا پھر آپ نے فرمایا کہ شاید ان دونوں کے عذاب میں تخفیف ہوجائے جب تک یہ دونوں لکڑیاں خشک نہ ہوجائیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment