Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1318


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جس مال کی زکوۃ دی جاتی ہے تو وہ کنز نہیں ہے۔
حدیث نمبر
1318
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبِيبِ بْنِ سَعِيدٍ قال حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ أَخْبِرْنِي عَنْ قَوْلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ يَکْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَنْ کَنَزَهَا فَلَمْ يُؤَدِّ زَکَاتَهَا فَوَيْلٌ لَهُ إِنَّمَا کَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ تُنْزَلَ الزَّکَاةُ فَلَمَّا أُنْزِلَتْ جَعَلَهَا اللَّهُ طُهْرًا لِلْأَمْوَالِ
احمد بن شیب بن سعید، یونس، شیب بن سعید، ابن شہاب، خالد بن اسلم سے روایت کرتے ہیں فرمایا ہم عبدﷲ بن عمر کے ساتھ نکلے تو ایک اعرابی نے کہا مجھے ﷲ تعالی کے قول (وَالَّذِينَ يَکْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ) کی تفسیر بتائیے- ابن عمر نے فرمایا کہ جس نے اسے جمع کیا اور زکوۃ نہ دی تو اس کے لئے خرابی ہے اور یہ زکوۃ کا حکم نازل ہونے سے پہلے کا حکم ہے تب زکوۃ کی آیت نازل ہوئی تو ﷲ تعالی نے زکوۃ کو مالوں کی پاکی کا ذریعہ بنایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment