Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1324


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اس زمانہ سے پہلے صدقہ کرنے کا بیان جب کوئی خیرات لینے والا نہ رہے گا۔
حدیث نمبر
1324
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَصَدَّقُوا فَإِنَّهُ يَأْتِي عَلَيْکُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا يَقُولُ الرَّجُلُ لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالْأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا حَاجَةَ لِي فيِهَا
آدم، شعبہ، معبد بن خالد، حارثہ بن وہب بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ خیرات کرو- اس لئے کہ ایک زمانہ تم پر آئے گا- جب ایک آدمی اپنی خیرات لے کر پھرے گا تو اس کا لینا والا کسی کو نہ پائے گا اور آدمی اس سے کہے گا اگر تم کل خیرات لے کرآتے تو میں قبول کرلیتا آج تو ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment