کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ لوگ مجھ سے چمٹ کر نہیں مانگتے۔
حدیث نمبر
1386
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْمِسْکِينُ الَّذِي تَرُدُّهُ الْأُکْلَةَ وَالْأُکْلَتَانِ وَلَکِنْ الْمِسْکِينُ الَّذِي لَيْسَ لَهُ غِنًی وَيَسْتَحْيِي أَوْ لَا يَسْأَلُ النَّاسَ إِلْحَافًا
حجاج بن منہال، شعبہ، محمد بن زیاد حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا، مسکین وہ نہیں ہے جسے ایک لقمہ یا دو لقمہ ادھر سے ادھر پھیراتا ہے بلکہ مسکین وہ ہے جس کو مالداری حاصل نہیں ہے اور وہ شرم محسوس کرتا ہے اور لوگوں سے چمٹ کر نہیں مانگتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment