Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1400


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل کے لئے صدقہ کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں۔
حدیث نمبر
1400
حَدَّثَنَا آدَمُ قال حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قال حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَخَذَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کِخْ کِخْ لِيَطْرَحَهَا ثُمَّ قَالَ أَمَا شَعَرْتَ أَنَّا لَا نَأْکُلُ الصَّدَقَةَ
آدم، شعبہ، محمد بن زیاد، روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ حسن بن علی رضی ﷲ عنہ نے صدقہ کی کجھور میں سے ایک کجھور کو لے کر اپنے منہ میں ڈال لی، تو نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، تھوکو، تھوکو، تاکہ وہ اسے پھینک دیں، پھر فرمایا کہ کیا تم نہیں جانتے کہ ہم لوگ صدقہ نہیں کھاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment