Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1401


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
ازواج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کو صدقہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1401
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةٌ لِمَيْمُونَةَ مِنْ الصَّدَقَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُهَا
سعید بن عفیر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک مری ہوئی بکری پائی، جو حضرت میمونہ رضی ﷲ عنہ کی لونڈی کو خیرات میں دی گئی تھی، نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی کھال سے تم لوگوں نے کیوں فائدہ نہیں اٹھایا، لوگوں نے عرض کیا وہ تو مردار تھی، آپ نے فرمایا، حرام تو مردار کا کھانا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment