Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1417


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
عید کی نماز سے پہلے صدقہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1417
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ
آدم، حفص بن میسرہ، موسی بن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے نماز کے لئے لوگوں کے نکلنے سے پہلے صدقہ فطر دینے کا حکم دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment