Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1425


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
حج مقبول کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
1425
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ قِيلَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ جِهَادٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قِيلَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ حَجٌّ مَبْرُورٌ
عبدالعزیذ بن عبدﷲ ، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا ﷲ اور اس کے رسول پر ایمان لانا- پوچھا گیا اس کے بعد کون سا ؟ آپ نے فرمایا، ﷲ کے راستہ میں جہاد کرنا، پوچھا گیا پھر کون سا ؟ آپ نے فرمایا کہ حج مقبول-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment