Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1456


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
قبلہ رو ہو کر احرام باندھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1456
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِذَا أَرَادَ الْخُرُوجَ إِلَی مَکَّةَ ادَّهَنَ بِدُهْنٍ لَيْسَ لَهُ رَائِحَةٌ طَيِّبَةٌ ثُمَّ يَأْتِي مَسْجِدَ ذِي الْحُلَيْفَةِ فَيُصَلِّي ثُمَّ يَرْکَبُ وَإِذَا اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَائِمَةً أَحْرَمَ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ
سلیمان بن داؤد ابوالربیع، فلیح، نافع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ جب مکہ جانے کا ارادہ کرتے تو ایسا تیل لگاتے جس میں خوشبو نہ ہو- پھر ذی الحلیفہ کی مسجد میں آتے اور نماز پڑھتے، پھر سوار ہوجاتے، جب اونٹنی سیدھی کھڑی ہوجاتی تو احرام باندھتے، پھر کہتے کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment