Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1457


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
وادی میں اترتے وقت لبیک کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1457
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَذَکَرُوا الدَّجَّالَ أَنَّهُ قَالَ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَمْ أَسْمَعْهُ وَلَکِنَّهُ قَالَ أَمَّا مُوسَی کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذْ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي
محمد بن مثنی، ابن عدی، ابن عون، مجاہد سے روایت کرتے ہیں- مجاہد نے کہا کہ ہم لوگ ابن عباس کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو لوگوں نے دجال کا ذکر چھیڑ دیا کہ آپ نے فرمایا کی دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا- ابن عباس نے کہا میں نے نہیں سناہے لیکن میں نے آپ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں گویا حضرت موسی کو دیکھ رہا ہوں جب وہ وادی میں اترتے ہیں تو لبیک کہہ رہے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment