کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1473
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُطَرِّفٌ عَنْ عِمْرَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَمَتَّعْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَلَ الْقُرْآنُ قَالَ رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ
موسی بن اسمعیل، ہمام، قتادہ، مطرف، عمران، بن حصین رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے رسول ﷲ کے زمانے میں تمتع کیا اور قرآن کی آیت نازل ہوئی لیکن ایک شخص نے اپنی رائے جو چاہا کہہ دیا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment