کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ میں داخل ہونے کے وقت غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1475
حَدَّثَنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِذَا دَخَلَ أَدْنَی الْحَرَمِ أَمْسَکَ عَنْ التَّلْبِيَةِ ثُمَّ يَبِيتُ بِذِي طِوًی ثُمَّ يُصَلِّي بِهِ الصُّبْحَ وَيَغْتَسِلُ وَيُحَدِّثُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُ ذَلِکَ
یعقوب بن ابراہیم، ابن علیہ، ایوب، نافع سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابن عمر رضی ﷲ عنہ جب حرم کے قریب پہنچتے تو تلبیہ موقوف کر دیتے، پھر ذی طوی میں رات بھر رہتے، وہاں صبح کی نماز پڑھتے اور غسل کرتے اور بیان کرتے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment