کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ میں دن یا رات کو داخل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
1476
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَاتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي طُوًی حَتَّی أَصْبَحَ ثُمَّ دَخَلَ مَکَّةَ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلُهُ
مسدد، یحیی، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے طوی میں رات گزاری، جب صبح ہوگئی تو مکہ میں داخل ہوئے اور ابن عمر رضی ﷲ عنہ بھی اسی طرح کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment