Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1477


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ میں کس جانب سے داخل ہو؟
حدیث نمبر
1477
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا وَيَخْرُجُ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَی
ابراہیم بن منذر، معن، مالک، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم مکہ میں تثنیۃ العلیا سے داخل ہوتے اور تثنیۃ السفلی سے خارج ہوتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment