Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1480


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ سے کس طرف نکلے؟
حدیث نمبر
1480
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ وَخَرَجَ مِنْ کُدًا مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ
محمود، ابواسامہ، ہشام بن عروہ اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور کدیٰ کی طرف جو مکہ کی بلند جانب ہے نکلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment