کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ سے کس طرف نکلے؟
حدیث نمبر
1481
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ أَعْلَی مَکَّةَ قَالَ هِشَامٌ وَکَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ عَلَی کِلْتَيْهِمَا مِنْ کَدَائٍ وَکُدًا وَأَکْثَرُ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَتْ أَقْرَبَهُمَا إِلَی مَنْزِلِهِ
احمد، ابن وہب، عمرو، ہشام، بن عروہ، اپنے والد سے، وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی طرف سے جومکہ کی بلند جانب ہے داخل ہوئے- ہشام کا بیان ہے کہ عروہ کداء اور کدیٰ دونوں جانب سے داخل ہوتے، لیکن اکثر کدیٰ کی جانب سے داخل ہوتے اور یہ ان کے گھر کے قریب تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment