Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1603


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اونٹ کو باندھ کر نحر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1603
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَتَی عَلَی رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا قَالَ ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ
عبدﷲ بن مسلمہ، یزید بن زریع، یونس، زیاد بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی ﷲ عنہ کو دیکھا وہ ایک شخص کے پاس آئے جس نے اپنے اونٹ کو نحر کرنے کے لئے بٹھایا تھا انہوں نے کہا اس کو کھڑا کر کے پاوں باندھ دے یہ محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کی سنت ہے اور شعبہ نے بطریق یونس کے بیان کیا کہ مجھ سے زیاد نے بیان کیا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment