Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1605


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1605
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثُمَّ بَاتَ حَتَّی أَصْبَحَ فَصَلَّی الصُّبْحَ ثُمَّ رَکِبَ رَاحِلَتَهُ حَتَّی إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ الْبَيْدَائَ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ
مسدد، اسمعیل، ایوب، ابوقلابہ، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑھیں اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں پڑھیں اور ایوب نے ایک شخص کے واسطہ سے حضرت انس سے روایت کی کہ آپ نے وہیں رات گزاری یہاں تک کہ صبح ہوگئی، تو صبح کی نماز پڑھی پھر اپنی سواری پر سوار ہوئے یہاں تک کہ جب وہ آپ کو بیداء کے مقام میں لے کر پہنچی تو آپ نے عمرہ اور حج کا لبیک کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment