Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1608


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
قربانی کے جانوروں کی جھولوں کے خیرات کئے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1608
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَی أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ قَالَ أَهْدَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ بَدَنَةٍ فَأَمَرَنِي بِلُحُومِهَا فَقَسَمْتُهَا ثُمَّ أَمَرَنِي بِجِلَالِهَا فَقَسَمْتُهَا ثُمَّ بِجُلُودِهَا فَقَسَمْتُهَا
ابو نعیم، سیف بن ابی سلیمان، مجاہد، ابن ابی لیلی، حضرت علی رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے سو اونٹ قربانی کئے، مجھے ان کا گوشت تقسیم کر نے کا حکم دیا تو میں نے تقسیم کر دیا، پھر ان کی جھو لوں کو تقسیم کرنے کا حکم دیا تو میں نے تقسیم کر دیا پھر ان کھا لوں کے تقسیم کر نے کا حکم دیا تو میں نے ان کی کھا لوں کو تقسیم کر دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment