کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا فرمانا کہ حج میں نہ بری بات اور نہ جھگڑا کرے۔
حدیث نمبر
1700
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ کَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ
محمد بن یوسف، سفیان، منصور، ابوحازم، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس گھر کا حج کیا اور شہوت کی بات نہ کی اور نہ گناہ کیا تو حج سے اس طرح معصوم واپس ہوگا جس طرح ماں کے جننے کے وقت معصوم تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment