Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1813


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
روزہ دار کے پچھنے لگوانے اور قے کرنے کا بیان
حدیث نمبر
1813
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ
معلی بن اسد، وہیب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے اور روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment