کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
مال کا مالک قیمت بیان کرنے کا زیادہ مستحق ہے۔
حدیث نمبر
1973
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِکُمْ وَفِيهِ خِرَبٌ وَنَخْلٌ
موسیٰ بن اسمعیل، عبدالوارث، ابوالتیاح، انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اے بنی نجار تم اپنے باغ کی قیمت مجھے بتاؤ اور اس میں کچھ غیر آباد تھا اور کچھ حصہ میں کجھور تھے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment