کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اگر بائع کے لئے اختیار ہو تو کیا بیع جائز ہے؟
حدیث نمبر
1980
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ
محمد بن یوسف، سفیان، عبدﷲ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ بائع اور مشتری کے درمیان کوئی بیع نہیں ہوتی جب تک کہ دونوں جدا نہ ہو جائیں مگر وہ بیع جس میں خیار ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment