کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
کونسا پڑوسی زیادہ قریب ہے۔
حدیث نمبر
2111
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ فَإِلَی أَيِّهِمَا أُهْدِي قَالَ إِلَی أَقْرَبِهِمَا مِنْکِ بَابًا
حجاج شعبہ، ح، علی، ابن عبدﷲ ، شبابہ، شعبہ، ابوعمران، طلحہ بن عبدﷲ ، حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میرے دو پڑوسی ہیں ان میں سے کس کو ہدیہ بھیجوں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment