کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
چند قیراط کے عوض بکریاں چرانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2114
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَی الْغَنَمَ فَقَالَ أَصْحَابُهُ وَأَنْتَ فَقَالَ نَعَمْ کُنْتُ أَرْعَاهَا عَلَی قَرَارِيطَ لِأَهْلِ مَکَّةَ
احمد بن محمد، مکی، عمرو بن یحیی، اپنے دادا سے وہ ابوہریرہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ﷲ نے کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں آپ کے صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا اور آپ نے بھی فرمایا ہاں میں مکہ والوں کی بکریاں چند قیراط میں چرایا کرتا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment