Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2161


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وکالہ کا بیان
باب
قربانی کے اونٹوں میں وکالت اور انکی نگرانی کا بیان۔
حدیث نمبر
2161
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَا فَتَلْتُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ ثُمَّ قَلَّدَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيْهِ ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِي فَلَمْ يَحْرُمْ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئٌ أَحَلَّهُ اللَّهُ لَهُ حَتَّی نُحِرَ الْهَدْيُ
اسمعیل بن عبدﷲ ، مالک، عبدﷲ بن ابی بکر بن حزم، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا  کے متعلق بیان کرتی ہیں، کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے جانوروں کے ہار اپنے ہاتھوں سے بٹے، پھر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھوں سے ان کی گردنوں میں ڈالے اور اس کو میرے والد کے ساتھ بھیجا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر ﷲ کی حلال کی ہوئی چیز حرام نہیں ہوئی تھی یہاں تک کہ وہ ہدی قربانی کی گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment