Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2202


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مساقات کا بیان
باب
پانی پلانے کا ثواب
حدیث نمبر
2202
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُذِّبَتْ امْرَأَةٌ فِي هِرَّةٍ حَبَسَتْهَا حَتَّی مَاتَتْ جُوعًا فَدَخَلَتْ فِيهَا النَّارَ قَالَ فَقَالَ وَاللَّهُ أَعْلَمُ لَا أَنْتِ أَطْعَمْتِهَا وَلَا سَقَيْتِهَا حِينَ حَبَسْتِيهَا وَلَا أَنْتِ أَرْسَلْتِهَا فَأَکَلَتْ مِنْ خَشَاشِ الْأَرْضِ
اسمعیل، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر سے روایت ہے، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک عورت ایک بلی کے متعلق عذاب میں متبلا کی گئی جسے اس نے باندھ رکھا تھا یہاں تک کہ وہ بھوک کے سبب سے مر گئی، چناچہ وہ عورت دوزخ میں داخل ہو گئی، اور آپ نے فرمایا کہ ﷲ زیادہ جانتا ہے کہ تو نے نہ اسے کھانا کھلا یا اور نہ پانی پلایا، جب کہ تو نے اسے باندھ رکھا تھا اور نہ تو نے اسے چھوڑ دیا کہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا کر گزارہ کرتی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment