کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مساقات کا بیان
باب
پانی کے پاس اونٹنیوں کو دوہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2214
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ حَقِّ الْإِبِلِ أَنْ تُحْلَبَ عَلَی الْمَائِ
ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، ہلال بن علی، عبدالرحمن بن ابی عمرہ، حضرت ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، کہ آپ نے فرمایا، کہ اونٹوں کا حق یہ ہے، کہ انکو پانی کے پاس دوہا جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment